ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے اپنے ایک پیغام میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو روس میں کل ہونے والے فضائی حادثے پر تعزیت پیش کی ہے۔ اس فضائی حادثے میں 44 روسی شہری ہلاک ہوگئے تھے ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پیغام میں حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے پسماندگان کے ساتھ بھی دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے روسی حکومت اور عوام کو تعزيت پیش کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز